نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے ایک تحقیقاتی ٹیم میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے تاکہ وہ میانمار میں قتل عام، خواتین کی عصمت دری اور مظالم اور صوبہ راخین میں روہنگیا مسلمانوں کو ہراساں کئے جانے کے اقدامات کے بارے میں تحقیقات کر سکے۔
بنگلہ دیشی حکام کا اندازہ ہے کہ میانمار کے بے گھر ہونے والوں می ...
اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار یان اگیلنیڈ نے اتوار کو ایک ...
اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو سال میں یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں۔ الوقت - اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو سال میں یمن میں جاری جنگ کے دوران کم از کم 1400 بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ایک کروڑ 90 لاکھ یمنی شہریوں کو مدد کی ضرورت ہے۔
انسان دوستانہ امداد کے امور ...
اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل نمائندہ نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے سے ایران کی طاقت میں اضافہ ہوا ہے اور اس ملک پر دوبارہ پابندی عائد کرنا مشکل ہے ...
اقوام متحدہ اور دیگر بین الاقوامی تنظیموں کے دائرے میں باہمی تعاون میں مزید توسیع پر زور دیا ہے۔
ایران اور روس کے مشترکہ اعلامیے میں شام کی خودمختاری اور ارضی سالمیت کے احترام پر زور دیا گیا ہے اور دونوں ممالک نے دہشت گردوں کے خلاف شام کی حکومت، عوام اور فوج کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی ک ...
اقوام متحدہ کی جانب سے تحقیقات کا کام خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ وقت میں عراق کے عام شہریوں کی حفاظت بہت ضروری ہے۔
موصل میں امریکی اتحاد کے فضائی حملے میں 230 افراد ہلاک ہو گئے تھے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہتے ہیں کہ شام کی چابی ان کے حوالے کر دی جائے۔
شامی حکومت کے وفد کے سربراہ نے کہا کہ چونکہ شامی حکومت کے مخالفیں اپنے حامیوں کے ایجنٹ اور ان کے ہتھکنڈے ہیں، اسی لیے اس اجلاس میں انہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ دہشت گردی ک ...
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبوت كلبھوش یادو کے اع ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور امریکی کانگریس کی اجازت کے بغیر کیا گیا ہے۔
اس میزائل حملے کے لئے بحیرہ روم میں تعینات امریکی جنگی بیڑوں کو استعمال کیا گیا اور ان کے ذریعے سے یہ میزائل فائر کئے گئے۔ امریکہ نے اس حملے کے لئے خان شیخون نامی علاقے پر کیمیائی حملے کو بہانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ ...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے کے معاون ولادیمير سافرینكوف نے بھی اس حملے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی خود مختار ملک پر کیا جانے والا ہر قسم کا فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امر ...